مہر خبررساں ایجنسی نے کشمیر ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ہندوستان کے زير انتظام کشمیر میں ہندوستانی فوج نے ایک آپریشن کے دوران ایک اور علیحدگی پسند کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا ہے۔ ہلاک ہونے والے علیحدگی پسند کی شناخت محمد شفیع گجر کے نام سے ہوئی ہے ۔ اطلاعات کے مطابق یہ واقعہ ضلع رام بن کی تحصیل گول میں رونما ہوا ہے۔
ہندوستان کے زير انتظام کشمیر میں ہندوستانی فوج نے ایک آپریشن کے دوران ایک اور علیحدگی پسند کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا ہے۔
News ID 1882812
آپ کا تبصرہ